JOIN PAKISTAN NAVY
پی این کارساز میں گریڈ17 کےلیے کنڑیکٹ کی بنیاد پر مرد /خواتین امیدواروںسے سویلین انسٹرکٹرکی اسامی کےلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
اہلیت؛ایسے امیدوارجو کسی بھی منظورشدہ یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ/ایکولینٹ میں ماسٹر/بیچلر 04سال ڈگری رکھتے ہوں
تدریس کا1 سالہ تجربہ ہو ۔ریٹائرڈ نیول آفیسر کوترجیح دی جائے گی۔
No comments:
Post a Comment